بچوں کےؓٓبارہمولہ کے اندھے سکول میں آرمی نے بچوں کا دن منایا

0
152

بارہمولہ کے کانسپورہ کے علاقہ میں ایک اندھے بچوں کا سکول ہیں جس کو سیول والینٹیر ڈاکٹر سرکار کے تعاون کے ساتھ چلا رہے ہیں، اس سکول میں ۵۵ بچے زیر تعلیم ہیں جن میں ۳۰ بچے آنکھوں کی بینائی کے شکار ہیں اور باقی ۲۵ بچے سننے اور بولنے کی بیماری میں مبتلا ہیں اور یہ بچے ۶ سے ۱۲ سال کی عمر کے ہیں، اس سکول میں سارے سہولیت ان بچوں کو سکولی انتظام فراہم کرتی ہیں۔
۱۴ نومبر کو بچوں کے دن کیموقعہ پر آرمی نے ان بچوں کو مدد کرنے کے غرض سے اس سکول میں اور تقریب کا انعقاد کیا، اس تقریب کے دوران ان بچوں کو کپڑے اور دیگر ضرورتی سامان فراہم کیا گیا ، اس کے ساتھ ہی اس سکول کے خرچہ کیلئے آرمی نے سکول کے انتظامیہ کو ایک لاکھ روپیہ فراہم کیا، آرمی کے اس مدد نے آرمی اور عوام کے رشتہ کو مذید مظبوط بنا دیا، سکول کیانتظامیہ اور دیگر مقامی لوگوں نے آرمی کے اس کام کی کافی سراہنا کی اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

LEAVE A REPLY