ماوار وادی میں عورتوں کو بااختیار بنانے کیلئے پروگرام

0
180

آرمی نے ماوار وادی میں عورتوں کو بااختیار بنانے کیلئے کئی سارے پروگراموں کا انعقاد کیا اور ان کو حوصلہ دیا جس سے وہ خد مختار بن سکتے ہیں، چنار ۹ جوان کلب نوگام میں ان کو سلائی کے کلاسز دئے گئے، اس کلاسوں کا مقصد تھا کہ ان عورتوں کو اس قابل بنایا جائے تاکہ وہ انپا رواگار کما سکھیں اور ساتھ ہی اپنے گھر کی ضرورتوں کو پورا کر سکھیں، ماوار وادی کے ۲۰ عورتوں اس تربیتی پروگرام میں حصہ لیا، اور اس کے ساتھ ہی پچھلے کورس کے ۱۰ عورتوں نے اپنے سلائی کے دکانیں کھول دئے، ان کے کامیابی سے دوسری عورتوں کو بھی حوصلہ مل جائے گا،

LEAVE A REPLY